وزیراعظم سے سربراہ آئی ایس آئی کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
496518 52451922 - وزیراعظم سے سربراہ آئی ایس آئی کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خی

وزیراعظم عمران خان سے قومی سلامتی Ú©Û’ ادارے انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) Ú©Û’ نئے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل فیض Ø+مید Ù†Û’ ملاقات Ú©ÛŒ ہے۔

وزیراعظم عمران خان اور ÚˆÛŒ جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض Ø+مید Ú©Û’ درمیان ہونے والی ملاقات میں پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

یاد رہے کہ گزشتہ دنوں ہی آرمی چیف Ù†Û’ لیفٹیننٹ جنرل فیض Ø+مید Ú©Ùˆ آئی ایس آئی کا نیا ÚˆÛŒ جی مقرر کیا ہے۔ ان Ú©Û’ علاوہ لیفٹیننٹ جنرل ساØ+ر شمشاد مرزا جی ایچ کیو میں ایڈجوٹیننٹ جنرل، لیفٹیننٹ جنرل عامر عباسی کوارٹرز ماسٹر جنرل اور لیفٹیننٹ جزل معظم اعجاز جی ایچ کیو میں انجینئر ان چیف ہوں Ú¯Û’Û”

جنرل فیض Ø+مید Ú©Ùˆ رواں برس اپریل میں لیفٹیننٹ جنرل Ú©Û’ عہدے پر ترقی ملی تھی اور ÚˆÛŒ جی آئی ایس آئی تعیناتی سے قبل وہ جی ایچ کیو میں ایڈجوٹنٹ جنرل Ú©Û’ عہدے پر فائز تھے۔

جنرل فیض Ø+مید، لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر Ú©ÛŒ جگہ لیں Ú¯Û’ جو آٹھ ماہ تک اس عہدے پر فائز رہے۔ لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر Ú©Ùˆ اکتوبر 2018Ø¡ میں یہ ذمہ داری سونپی گئی تھی اور اب انھیں کور کمانڈر گوجرانوالہ بنا دیا گیا ہے۔